8 دسمبر 2014 - 13:46
اس سال کربلاء معلیٰ میں چہلم امام حسین۔ع۔کے لئے 20 ملین زائرین کے پہنچنے کی توقع

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے صوبہ کربلاء معلیٰ کے محکمہ سیاحت وآثارقدیمہ کے سربراہ نے یہ توقع ظاہرکی ہے اس سال چہلم امام حسین۔ع۔ منانے20 ملین زائرین آئیں گے۔

.......
/169